0
2 years ago | 3870 views
Lahore, Pakistan
chat-iconChat with author
کوئٹہ میں کسٹمز عملے نے اندرون ملک کروڑوں روپے مالیت کا گٹکا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ترجمان کسٹمز کے مطابق کسٹمزکےعملے نے خٖفیہ اطلاع پر لکپاس چیک پوسٹ پر ایک ٹرک کو چیک کیاتو اس س 180بیگز انڈین گٹکا برآمد ہوا جواندرون ملک سمگل کیا جارہاتھا، پکڑے جانےوالے گٹکے کی مالیت 3 کروڑ30 لاکھ روپے ہے، کسٹمز حکام نے ٹرک کو تحویل میں لیکر مقدمہ درج کرلیاہے۔

You have 120 character left.

Post Comment
Be the first one to comment on this item.
2 years ago | 3870 views
Lahore, Pakistan
chat-iconChat with author
Back to top